واشنگٹن: امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکی ایوانِ نمائندگان (ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز) نے صدر کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کی اہم ترین قرارداد منظور کر لی ہے۔
امریکی صدر کے اختیارات میں بڑی کمی: ایران کے خلاف جنگ کے لیے کانگریس کی منظوری کی شرط عائد
RELATED ARTICLES



