کراچی (04 جون 2026): شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں خاتون کے قتل کے افسوس ناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق واردات 2 جون کی دوپہر پیش آئی تھی۔ اے آر وائی نیوز کو موصول ہونے والی فوٹیج میں 30 سالہ خدیجہ کو اپنے شوہر کے



