جہلم میں دن دیہاڑے مسلح ملزمان نے پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا، ملزمان اسلحہ چھین کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ کالا گجراں کے علاقے میں دن دیہاڑے پیش آنے والی ایک واردات میں مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گشت پر مامور پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر ان سے. ..



