مصنف: یاسمین پرویزقسط: 3تبسم نے بہت عرصہ پہلے اپنا سونے کا کمرہ علیٰحدہ کر لیا تھا، تاکہ جسمانی سکون کے ساتھ ذہنی و روحانی سکون بھی میسر آسکے۔
وہ سوال جواب سے گریز کرتی، اپنے دکھوں میں کسی کی شراکت گوارا نہیں تھی، شریک حیات راستہ بدل لیتا ہے تو وقت انسان دکھ کیساتھ جینا سیکھ جاتا ہے
RELATED ARTICLES



