جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں جاری انتظامی، ترقیاتی اور اصلاحاتی اقدامات پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے افسران نے اپنے اپنے شعبوں سے متعلق بریفنگ دی جبکہ عوامی خدمات کی فراہمی، مقررہ



