اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سی پیک 2. 0، اقتصادی تعاون اور علاقائی صورتحال سمیت اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ، معاونِ خصوصی سید The post سی پیک 2. 0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



