لاہور(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب کی گئی، جہاں ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران 2. 4 کلوگرام افیون اور 9. 6 کلوگرام چرس برآمد کی The post اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 12 کلوگرام منشیات برآمد appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



