کراچی: جیل منتقلی کے بعد ملزمہ انمول پنکی کی تصاویر سامنے آگئی، جس میں وہ لان کے کپڑوں میں گھریلو ملازمہ دکھنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق جیل کی سلاخوں کے پیچھے جاتے ہی انمول عرف پنکی کی حالت بدل گئی ، جیل منتقلی کے بعد ملزمہ انمول عرف پنکی کی تصاویر سامنے آگئی۔ تصاویر



