خیبرپختونخوا کے اضلاع شانگلہ اور سوات میں گھروں کی چھتیں گرنے کے دو الگ الگ افسوسناک واقعات میں مجموعی طور پر آٹھ بچے جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ شانگلہ کی تحصیل الپوری کے علاقے باسی میں کچے مکان کی چھت گرنے سے پانچ بچیاں اور ایک بچہ جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی The post خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران گھروں کی چھتیں گر گئیں، 8 بچے جاں بحق appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



