کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار فہد مصطفیٰ نے پنجاب حکومت سے سینما گھروں کے اوقاتِ کار میں نرمی کی اپیل کی ہے تاکہ عوام کو فلمیں دیکھنے کے لیے مناسب وقت مل سکے۔
فہد مصطفیٰ نے سینماز کی جلد بندش پر پنجاب حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا
RELATED ARTICLES



