یرس ائیر شو میں پاکستان ایئر فورس کے JF-17 تھنڈر جنگی طیارے نے شاندار فضائی مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں JF-17 کو انتہائی طاقتور انداز میں ورٹیکل کلائمب (عمودی پرواز) کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جسے فضائی ماہرین اور شائقین کی جانب



