لورالائی (قدرت روزنامہ) کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) امیر محمد مندوخیل نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دفتری امور، ٹرانسپورٹ سے متعلق انتظامی معاملات اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عوام کو بہتر سہولیات کی. ..



