کوئٹہ: صوبائی مشیرماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمٰن خان ملاخیل سے عید کے موقع پر مختلف وفودنے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی اس موقع پر وفود نے صوبائی مشیر کو اپنے اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر علاقے کی مجموعی صورتحال، عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور. ..
عوامی فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے، نسیم الرحمٰن ملاخیل
RELATED ARTICLES



