صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے آج سے 5 جون تک صوبے کے مختلف اضلاع میں آندھی، تیز ہواؤں، بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کے امکانات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، بھکر، لیہ،. ..
آندھی،بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری، عوام سے احتیاطی تدابیر کی اپیل
RELATED ARTICLES



