پنجگور (قدرت روزنامہ) پنجگور میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی جبکہ ایک نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق باب دزک-تسپ روڈ پر نامعلوم گاڑی سواروں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں نوشاد ولد جمیل موقع پر جاں بحق ہو. ..



