87.9 F
Pakistan
Tuesday, June 2, 2026
HomeBusinessے روزگاروں کی سنی گئی،حکومت نئے مالی سال میں بیس لاکھ نوکریوں...

ے روزگاروں کی سنی گئی،حکومت نئے مالی سال میں بیس لاکھ نوکریوں کا سیلاب لائےگی

(وقاص عظیم) پڑھے لکھے بے روزگاروں کی سنی گئی۔ نئے وفاقی بجٹ میں بے روزگاروں کے لئے لاکھوں نئی نوکریاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ ذمہ دار سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ مالی سال 20 لاکھ نئی ملازمتیں پیداکرنےکا ہدف مقرر کردیا گیا ہے۔ با سرمایہ کاری میں اضافے اوربہتر معاشی نموکےذریعےروزگار کے مواقعے پیدا کرنے کا ہدف رکھا جا رہا ہے۔ جولائی مین شروع ہونےوالے نئے مالی سال کے دوران خدمات کےشعبے میں11 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا ہونےکی توقع ہے۔ صنعتی شعبے میں 5 لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونےکا امکان ہے اور زرعی شعبے میں4 لاکھ ملازمتوں کےمواقعےپیدا ہونےکی توقع ہے۔ بجٹ سے متعلق ایک اہم سرکاری دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ روزگار پیداکرنے کی پالیسی اور منظم کوششیں معاشی نموکو روزگار پرمبنی سہارا دینے کا ذریعہ بنیں گی۔یہ بھی پڑھیئے: بیوروکریٹ کا غیرملکی شہریت کو چھپانا مس کنڈکٹ ہوگا، غیرملکی شہریت لینے کیلئے حکومت کی اجازت لازمی قرار

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments