اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل 93 ڈالر 50 سینٹ فی بیرل کی سطح پر آ گیا ہے، ڈبلیو ٹی آئی تقریباً 90 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔ مربن خام تیل کی قیمت 90 ڈالر The post تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



