اسلام آباد (11 مئی 2026): وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے گوادر بندرگاہ کی بڑھتی ہوئی ٹرانس شپمنٹ صلاحیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گہرے سمندر کی اس بندرگاہ پر ایک اور کارگو جہاز کامیابی سے لنگر انداز ہوا ہے، جو خطے میں گوادر کے بڑھتے ہوئے کردار کی واضح



