کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ملکی معیشت پر اعتماد برقرار ہے، جہاں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے تحت اپریل 2026ء تک مجموعی طور پر 12 ارب 74 کروڑ 70 لاکھ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔