کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 11مئی 2026)—عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نے کبھی نواز شریف کو کرپشن کرتے نہیں دیکھا نہ ہی کبھی انہوں نے اس بابت کسی کی سفارش کی ان خیالات کا اظہار انہوں نے کلرسیداں کے. ..



