89.9 F
Pakistan
Monday, May 11, 2026
HomeSportsپاکستان، بنگلہ دیش ٹیسٹ، قائم مقام صدر حافظ الدین احمد اور سابق...

پاکستان، بنگلہ دیش ٹیسٹ، قائم مقام صدر حافظ الدین احمد اور سابق سیکرٹری اطلاعات و نشریات سید انور محمود نے بھی میچ دیکھا

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے قائم مقام صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد کی خصوصی دعوت پر سابق سیکرٹری اطلاعات و نشریات سید انور محمود نے اتوار کے روز ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری ٹیسٹ کرکٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل دیکھا۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments