ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے قائم مقام صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد کی خصوصی دعوت پر سابق سیکرٹری اطلاعات و نشریات سید انور محمود نے اتوار کے روز ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری ٹیسٹ کرکٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل دیکھا۔



