پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار بلے باز اذان اور عبداللہ نے ڈیبیو پر سنچری پلس پارٹنرشپ کے ساتھ منفرد سنگ میل عبور کر لیا۔ تیسرے دن کی خاص بات پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے اذان اویس کی سنچری اور عبداللہ فضل کی نصف سنچری تھی۔ دونوں بالترتیب 103 اور 60 رنز بنا کر



