جہلم سمیت پنجاب بھر میں آئندہ چند روز کے دوران غیر معمولی موسمی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے پیش نظر متعلقہ اداروں نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق 11 سے 13 مئی کے دوران شمال مشرقی پنجاب میں “سپر سیل” طوفانی سسٹم بننے کا امکان. ..
آندھی، بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



