پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) کے صارفین کو آئندہ چند روز کے دوران انٹرنیٹ سروس میں سست رفتاری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی وجہ سب میرین کیبل کی مرمت کا کام ہے، جو 11 مئی سے 18
انٹرنیٹ سروس ملک بھر میں ایک ہفتے تک سست رہنے کا امکان
RELATED ARTICLES



