لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ہر ماں کی صحت اور تندرستی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں کی خدمت کو شعار بنانے والے دنیا و آخرت میں سرخرو ہوتے ہیں۔