مئی کا سورج جب اپنی پوری حدت کے ساتھ خطہ ارض پر آگ برسانا شروع کرتا ہے تو یہ محض ایک موسمی تبدیلی یا گرمیوں کا آغاز نہیں ہوتا بلکہ یہ اس عالمی ناانصافی کا ایک تپتا ہوا ثبوت ہے جسے دنیا ‘کلائمیٹ چینج’ کے خوشنما نام کے پیچھے چھپانے کی کوشش کرتی ہے۔
ماحولیاتی انصاف اور پاکستان کی گرمیاں
RELATED ARTICLES



