لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 10 مئی 2026): تحصیل کلرسیداں کے علاقے باغ جمیری سے تعلق رکھنے والے نعیم اختر برطانیہ کے شہر کووینٹری میں ہونے والے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں کونسلر منتخب ہو گئے۔ نعیم اختر نے کووینٹری کے ووبرلے وارڈ سے 1, 877 ووٹ حاصل کر کے کامیابی اپنے نام کی۔ ان کی. ..



