پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں 3-0 سے شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دی اور 223 رنز کا ہدف باآسانی 32ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ View this post



