مظفرآباد (پی آئی ڈی)9 مئی 2026 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ 10 مئی معرکۂ حق کے عزم، حوصلے اور قومی وقار کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے۔ قوم وطن کے دفاع کیلئے متحد ہو تو The post “کوئی طاقت پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی”، فیصل ممتاز راٹھور کا دوٹوک اعلان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



