82.4 F
Pakistan
Sunday, May 10, 2026
HomeSportsکوئی طاقت ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم نہیں کرسکتی: ایرانی فٹ...

کوئی طاقت ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم نہیں کرسکتی: ایرانی فٹ بال فیڈریشن

(24 نیوز )ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے کہا ہے کہ کوئی بیرونی طاقت ایران کو ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم نہیں کرسکتی ہے، ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فٹ بال ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کی شرکت پر فٹبال فیڈریشن نے ردعمل دیا اور کہا کہ میگا ایونٹ کے باضابطہ آغاز میں تقریباً 1 ماہ باقی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments