کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں عاطف اسلم کے ہونے والے کنسرٹ کے دوران اس وقت مختصر ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جب ایک خاتون مداح سٹیج پر چڑھ گئیں اور گلوکار کے ساتھ سیلفیاں بنانے لگیں۔ یہ واقعہ ڈی ایچ اے سپورٹس کلب میں ہونے والی پرفارمنس کے دوران پیش آیا، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز. ..
کراچی میں عاطف اسلم کے کنسرٹ میں مختصر ہنگامہ آرائی، ایونٹ روکنا پڑا
RELATED ARTICLES



