سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی پیٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت نے پرانی قیمتیں بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ہارون الرشید کی زیر صدارت 28ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے



