پنڈدادنخان: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم قدیر نے محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ انسدادِ اتائیت (Anti-Quackery) مہم کے تحت یونین کونسل کندوال میں قائم نیو حافظ میڈیکل اسٹور پر کارروائی کرتے ہوئے ایک جعلی ڈاکٹر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ محکمہ صحت کی ٹیم کے مطابق چھاپے کے دوران مذکورہ شخص میڈیکل اسٹور. ..



