انقرہ: ترک صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی حالات اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
ترک صدر اور یو اے ای صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابط، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
RELATED ARTICLES



