لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ میں لانی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اہم



