پنجاب حکومت نے ٹریفک وارڈنز کی ذہنی صحت اور پیشہ ورانہ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے نفسیاتی چیک اپ کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کا مرحلہ وار سائیکالوجیکل معائنہ کیا جائے گا تاکہ ذہنی دباؤ، غصے اور رویے سے متعلق مسائل کا بروقت جائزہ لیا جا سکے۔ حکام. .. Continue reading پنجاب میں ٹریفک وارڈنز کا نفسیاتی چیک اپ کروانے کا فیصلہ →



