کراچی (8 مئی 2026): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسمگل شدہ سونا اور چاندی فروخت کرنے والے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کراچی کے علاقے صدر میں ٹی جی ایم گولڈ بولین پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی کے خلاف کارروائی



