دینہ: تھانہ دینہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے سال 2024 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ دینہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔ ملزم گزشتہ سال سے تھانہ دینہ پولیس. ..



