اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے چیف جسٹس اور صدر محمود عباس کے مشیرِ مذہبی امور ڈاکٹر محمود الحباش، اور مفتیِ اعظم فلسطین شیخ محمد احمد حسین نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف بھی موجود تھے۔ فلسطینی وفد نے. ..



