کراچی (نیوز ڈیسک) ان شہریوں کے لیے رعایت کا اعلان کیا گیا ہے جنہوں نے گاڑی خریدی ہے لیکن ابھی تک اسے اپنے نام پر منتقل نہیں کیا ہے۔ سندھ کے وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر گاڑیوں کے مالکان کے لیے رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کی



