کراچی کے علاقے لیاری میں لوڈشیڈنگ نے مکینوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری سندھی پاڑہ، کلری، بہار کالونی، آگرہ تاج، نوا لین، موسیٰ لین، چاکیواڑہ میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے رہائشیوں کے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کردیا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دن رات بجلی



