کراچی: شیما کرمانی سمیت انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری ومبینہ بدسلوکی کے واقعے پر کراچی پولیس کے تین اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ کراچی: شیماکرمانی سمیت انسانی حقوق کی خواتین کارکنوں کی گرفتاری اور مبینہ بدسلوکی کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے متعلقہ پولیس افسران کے خلاف کارروائی



