(24نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کیا اور عازمین حج و دیگر مسافروں کی امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا۔