گلگت: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ خطے کی تقدیر بدلنے والے اہم ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
گلگت بلتستان کے لیے بڑا ریلیف پیکیج: وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ، سیف سٹی اور سولر منصوبوں سمیت لیپ ٹاپ سکیم کا افتتاح
RELATED ARTICLES



