اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور حج فلائٹس کے آغاز کے تناظر میں عازمینِ حج اور عام مسافروں کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
عازمینِ حج کی سہولت اولین ترجیح: وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کاؤنٹرز کا ہنگامی معائنہ
RELATED ARTICLES



