گلگت: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ اہم دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ خطے کی تعمیر و ترقی کے لیے متعدد بڑے منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔