(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کی بڑی وجہ امریکی ڈالر کی کمزوری اور امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی امیدیں ہیں۔