کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 07مئی 2026)—اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں سیدہ زینب حسین نے پیرا فورس،بلدیہ کلرسیداں کے ملازمین اور سیکرٹری یوسیز سے کہا ہے کہ وہ پنجاب حکومت کی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں جن دوکانوں اور اداروں کو آٹھ اور دس بجے بند ہونے کا حکم موجود. ..



