لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(PTI) سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمدندیم ارشدنے ایڈووکیٹ سلمی ریاض کی جانب سے دائر درخواست پر بطور ارجنٹ کیس سماعت کی۔ سماعت کے دوران پنجاب حکومت کے لااء فسرنے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پراعتراض اٹھاتے ہوئے موقف



